زبُور117urd_oucv

1اَے سَب قوموں، یَاہوِہ کی حَمد کرو؛اَے سَب اُمّتوں، اُن کی سِتائش کرو۔2کیونکہ ہم پر اُن کی بڑی شفقت و مَحَبّت ہے،اَور یَاہوِہ کی سچّائی اَبد تک قائِم ہے۔یَاہوِہ کی سِتائش کرو۔