یہُوداہؔ1
1حضرت یہُوداہؔ کی جانِب سے جو یِسوعؔ المسیح کا خادِم اَور حضرت یعقوب کے بھایٔی ہیں،
خُدا باپ کی طرف سے بُلائے ہویٔے لوگوں کے نام خط جِن سے خُدا نے مَحَبّت کی اَور یِسوعؔ المسیح کے لیٔے محفوظ رکھا ہے۔2تُمہیں رحم، اِطمینان اَور مَحَبّت کثرت سے حاصل ہوتا رہے۔