کلُسّیِوں1
1یہ خط خُدا کی مرضی سے المسیح یِسوعؔ کے رسول پَولُسؔ اَور بھایٔی تِیمُتھِیُس کی جانِب سے،2کُلُسّے شہر کے اُن مُقدّس اَور المسیح میں وفادار ساتھی مُومِن بھائیوں اَور بہنوں کے نام لِکھّا ہُوا خط:
ہمارے خُدا باپ کی طرف سے تُمہیں فضل اَور اِطمینان حاصل ہوتا رہے۔
ہمارے خُدا باپ کی طرف سے تُمہیں فضل اَور اِطمینان حاصل ہوتا رہے۔