2 تھِسّلُنیِکیوں1
1پَولُسؔ، سِیلاسؔ اَور تِیمُتھِیُس کی جانِب سے،
تھِسلُنِیکے شہر کی جماعت کے نام خط جو خُدا باپ اَور خُداوؔند یِسوعؔ المسیح کے نام سے کہلاتی ہے:2ہمارے خُدا باپ اَور خُداوؔند یِسوعؔ المسیح کی طرف سے تُمہیں فضل اَور اِطمینان حاصل ہوتا رہے۔