2 شموایلؔ3
1شاؤل اَور داویؔد کے گھرانوں کے مابین طویل عرصہ تک جنگ جاری رہی۔ داویؔد قوی سے قوی تر اَور شاؤل کا خاندان کمزور سے کمزور تر ہوتا گیا۔2اَور حِبرونؔ میں داویؔد کے یہاں بیٹے پیدا ہُوئے۔
اُس کا پہلوٹھا امنُونؔ تھا جو یزرعیلی احِینوعمؔ کے بطن سے تھا۔3اُس کا دُوسرا بیٹا کِلیابؔ تھا جو کرمِلی نابالؔ کی بِیوہ ابیگیلؔ کے بطن سے تھا۔ تیسرا اَبشالومؔ تھا جو گیشُور کے بادشاہ تلمی کی بیٹی معکہؔ کے بطن سے تھا۔4چوتھا ادُونیّاہؔ تھا جو حگِیّت کے بطن سے تھا۔ پانچواں شفطیاہؔ تھا جو ابیطالؔ کے بطن سے تھا5اَور چھٹا اِترِعامؔ تھا جو داویؔد کی بیوی عِگلاہؔ کے بطن سے تھا۔
یہ داویؔد کے یہاں حِبرونؔ میں پیدا ہُوئے تھے۔